مقبوضہ کشمی
-
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق فواد چودھری کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) فواد چودھری کا کہنا ہے امن کیلئے راستے کھولنے چاہیں، لہولہان کشمیریوں کی تصاویر آتی ہیں تو یہ راستہ کٹھن ہوجاتا ہے، خطے کا مفاد پاکستان اور بھارت کے اچھے تعلقات میں ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیر میں پاکستان کی حمایت بہت زیادہ ہے، ہندوستان کشمیر پر اپنا…
Read More »