فاروق ستار
-
پاکستان
فاروق ستار نے مئیر کراچی پر تنقید کردی
کراچی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مئیر کراچی نےشاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بن کر کراچی میں توڑ پھوڑ کی ہے۔کراچی میں سٹی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ملک میں بہت بے یقینی کی صورتحال ہے، سرمایہ کاری رکی ہوئی ہے اور…
Read More »