عارف علوی
-
پاکستان
میری خواہش ہے کہ پاکستان کے نوجوان سافٹ ویئر میں دنیا میں ماہر بنیں، صدر عارف علوی
اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا مسائل اور مظالم تخلیق کر کے بھول گئی،میری خواہش ہے کہ پاکستان کے نوجوان سافٹ ویئر میں دنیا میں ماہر بنیں۔صدر مملکت نے پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کے تیسویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ترقی یافتہ ممالک دیواریں کھڑی کرتے ہیں اور غریب…
Read More »