صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
-
پاکستان
تبدیلی آگئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسٹاف کے ساتھ کھانا کھایا
اسلام آباد (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئی مثال قائم کر دی اسٹاف کیفے ٹیریا میں عملے کے ساتھ کھانا کھایا۔ صدر مملکت نے اسٹاف کے ساتھ قطا ر میں لگ کر کھانا لیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی عملے کے ساتھ بات چیت کی اوران کے ساتھ گھل مل گئے۔ صدر نے کھانے کے معیار کو سراہا اور…
Read More »