زیر حراست مولانا خادم حسین رضوی
-
پاکستان
زیر حراست مولانا خادم حسین رضوی کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
لاہور: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) زیر حراست مولانا خادم حسین رضوی کو دل کی تکلیف ہوئی جس کے انھیں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔مولانا خادم رضوی کو گزشتہ شام جناح ہسپتال کی ایمرجنسی میں لایا گیا جہاں ان کے ای سی جی، ایکسرے کے علاوہ بلڈ ٹیسٹ کیے گئے بعد ازاں خطرے سے باہر…
Read More »