دورہ مصر
-
پاکستان
آرمی چیف کا دورہ مصر، مصری افواج کے سربراہ سے ملاقات
مصر(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جو مصرکے دورے پر گئے ہوئے ہیں انہوں نے مصری افواج کے سربراہ جنرل فرید ہیگزے سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مصری وزیر دفاع سے بھی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے…
Read More »