دنیا کی انوکھی عورت، جو دوسروں کا درد محسوس کرسکتی ہے
-
دلچسپ و عجیب
دنیا کی انوکھی عورت، جو دوسروں کا درد محسوس کرسکتی ہے
لندن:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) کچھ ماہ قبل ایکسپریس اردو پر ہم نے ایک شخص کا تذکرہ کیا تھا جو دوسروں کی جسمانی تکلیف کا عین اسی جگہ احساس کرسکتا ہے جہاں انہیں درد ہورہا ہے لیکن اب ایک خاتون مصنفہ کا دعویٰ ہے کہ وہ دوسروں کے احساسات اور جذبات کو محسوس کرسکتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرین کے مطابق…
Read More »