حکومت
-
تازہ ترین
عمران خان ڈی چوک پر قانون کی حکمرانی اور اداروں کی مضبوطی کے لیے نکلے تھے: فردوس عاشق
اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ پہلی مرتبہ طاقتور لوگ احتساب کے شکنجے میں آئے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک حکومت کا بیانیہ ہے اور دوسرا اپوزیشن کا ہے، اپوزیشن نے ملکی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے، احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے…
Read More » -
تازہ ترین
حاصل بزنجو اپوزیشن کے متفقہ امیدوار نامزد ، نوازشریف نے منظوری دیدی
اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے بلوچستان کو حق دینے کیلئے حاصل بزنجو کا نام تجویز کیا ہے اور انہیں چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کا متفقہ امیدوار نامزد…
Read More » -
پاکستان
گھر سے مضر صحت کھانا آرہا تھااب نوازشریف پرہیزی کھانا کھائیں گے ، میڈیکل بورڈ
لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف کے چیک اپ اور خوراک کی تجویز کے لیے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے بتایا کہ سابق وزیراعظم کے لیے گھر سے مضرصحت کھانا آرہا تھا۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ نوازشریف…
Read More » -
پاکستان
کبھی اپنی زندگی میں ایسی نکمی حکومت نہیں دیکھی، لطیف کھوسہ
مجھے عدالت میں جانے روک دیا ، کیس کی پیروی کون کرے گا،یہی پاکستان کا نیا قانون اور ریاست مدینہ ہے؟ ہم بھی اگلی پیشی پر نہیں آئیں گے حکومت خود ٹرائل چلائے ،لطیف کھوسہ کو احتساب عدالت کے داخلی دروازے تک گاڑی لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر شدید برہم اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما اور…
Read More » -
پاکستان
سراج الحق نے ایک بار پھر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ 4ماہ میں حکومت کی معاشی پالیسیاں ناکام ہوگئی ہیں، حکومت نے مدینہ جیسی ریاست کے لیے کہا ضرور لیکن قدم نہیں اٹھایا، ان 4 ماہ کے دوران ایک قدم بھی مدینےکے جیسی ریاست کی طرف نہیں بڑھایا گیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے…
Read More » -
پاکستان
شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن اراکین کی ایک دوسرے پر شدید تنقید جاری ہے جب کہ فواد چوہدری کی تقریر پر حزب اختلاف کے اراکین نے نعرے بازی بھی کی۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رکن شاہد خاقان عباسی نے…
Read More »