تھرکول منصوبہ
-
انٹرنیشنل
تھرکول منصوبہ: سپریم کورٹ کا ڈاکٹرثمرکیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے تھر کول منصوبہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجواتے ہوئے سائنسدان ثمر مبارک مند کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے تھر کول گیسی فکیشن منصوبہ از خود نوٹس نمٹا دیا جب کہ عدالت نے حکم دیا کہ ملازمین تنخواہوں کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں…
Read More »