بدتمیزی
-
پاکستان
مری میں خاتون کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس
مری(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) مری میں مال روڈ پر سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کا ایک اور واقعہ، ہوٹل ایجنٹوں کی خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔عینی شاہدین کے مطابق اتوار کی شام ساڑھے 6بجے مال روڈ پر جی پی او چوک کے قریب کچھ ہوٹل ایجنٹس نے خاتون…
Read More »