این آئی سی ایل کرپشن کیس
-
پاکستان
این آئی سی ایل کرپشن کیس میں چیئرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 افراد کو 7، 7 سال قید کی سزا
کراچی:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) احتساب عدالت نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کرپشن کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 افراد کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی۔احتساب عدالت کی جانب سے تمام افراد کو 10،10 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا گیا۔واضح رہے…
Read More »