آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر
-
پاکستان
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی میں آرمی ایئر ڈیفنس سینٹرکا دورہ
کراچی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں آرمی ایئر ڈیفنس سینٹرکا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایئر ڈیفنس سینٹرکے دورےکے موقع پر لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان کو کرنل کمانڈر آف آرمی ایئر ڈیفنس کور کے بیجز لگائے۔ آرمی چیف جنرل…
Read More »