امریکی نمائندہ خصوصی
-
پاکستان
وزیراعظم عمران خان کا امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے اہم ملاقات
اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔امریکی نمائندہ خصوصی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔زلمے خلیل زاد نے کہا کہ امریکی قیادت افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے پاکستان سے باہمی تعاون بڑھانا چاہتی ہے۔اس موقع پر…
Read More »