افغان طالبان اور امریکی حکام
-
انٹرنیشنل
دبئی: افغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان مذاکراتی عمل کا آغاز
دبئی:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) متحدہ عرب امارات میں افغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان مذاکراتی عمل کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عباس استنکزئی کی سربراہی میں افغان طالبان کا وفد اور امریکی حکام افغان امن مذاکرات کے لیے دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں فریقین کے درمیان 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے…
Read More »