انگلینڈ کو جتوانے میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھا کر ٹیم کو فتح میں اہم کردار ادا کیا

لندن(میڈیا92نیوز آن لائن)انگلینڈ کو ورلڈ چمپئن بنانے میں غیر ملکی کرکٹرز کا بڑا رول انگلینڈ جو کہ ملٹی نیشن کلچر کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ انگلینڈ کو جتوانے میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھا کر ٹیم کو فتح میں اہم کردار ادا کیا جو کہ انگلینڈ میں پیدا بھی نہیں ہوئے، انگلش کپتان کا تعلق آئر لینڈ سے ہے جبکہ اوپنر جیسن رائے کا تعلق جنوبی امریکہ سے ہے۔ ورلڈ کپ فائنل کا سوپر اوور کرنے والے گیند باز جوفرا آرچر کا تعلق بار باڈوس جبکہ فائنل کے پلیئر آف دی میچ بین سٹروکس کا تعلق اسی ملک سے ہے جس کو انہوں نے فائنل میں ہرایا یعنی نیوزی لینڈ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …