سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بچپن سے ہی فین ہوں، ٹرینٹ بولٹ

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بچپن سے ہی فین ہوں، ٹرینٹ بولٹ

لندن(میڈیا92نیوز آن لائن)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بچپن سے ہی فین ہوں، ٹرینٹ بولٹ۔ ٹرینٹ بولٹ نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف عمدہ گیند بازی کرنے کے بعد کہا کہ میں وسیم اکرم کو اپنا آئیڈیل مانتا ہوں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں میدان میں زیادہ تر تماشائیوں کی حمایت گرین شرٹس کے ساتھ ہونے سے بولٹ نے کہا کہ ایسا محسوس ہوا کہ ہم لاہور میں کھیل رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ میں نے میچ سے پہلے وسیم اکرم سے ٹپس بھی لئے ہیں جس کا ان کو فائدہ بھی ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …