کیراباؤ فٹبال کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کلب کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئے

(میڈیا پاکستان) کیراباؤ فٹبال کا چیمپئن کون بنے گا، مانچسٹر یونائیٹڈ کا سوانسی کلب سے جوڑ پڑا، مانچسٹر کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور دو صفر سے فتح اپنے نام کی، فاتح کلب کے دونوں گولز جیسی لینگارڈ نے سکور کئے، گول کرنے کے بعد سٹرائیکر کا ڈانس شائقین کو خوب بھایا۔ ایک اور میچ میں آرسنل کلب نے نارویچ کو دو ایک سے ہرا کر کوارٹرز فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

یہ بھی پڑھیں

ریٹائر نہیں ہورہا عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے …