باکسرعامرخان کی ایک اور فائٹ کے لیے تیاریاں

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان اپنی شاندار باکسنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں، اور انہوں نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ہے. باکسرعامرخان پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے بھی کوشاں ہیں، اس کے لیے وہ پاکستان میں باکسنگ اکیڈمیاں بھی کھول رہے ہیں.
باکسرعامرخان اب ایک اور فائٹ کے لیے تیاریاں کررہے ہیں، اور اس کے لیے وہ سخت ٹریننگ بھی کررہے ہیں.باکسر عامر خان20 اپریل کو امریکا میں میزبان ملک کے باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے ساتھ مقابلہ کریں گے.باکسرعامرخان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اس میچ کے لیے سخت ٹریننگ کررہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …