پہلی چیف منسٹر پنجاب نیشنل ویمن سکوائش چیمپئن شپ کا دوسرا روز

لاہور(میڈیا92نیوز) پہلی چیف منسٹر نیشنل ویمن سکوائش چیمپئن شپ۔ پنجاب سپورٹس کمپلیکس میں جاری۔ دوسرے روز بھی کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پہلی چیف منسٹر پنجاب نیشنل ویمن سکوائش چیمپئن شپ کا دوسرا روز۔ خواتین کھلاڑیوں نے شاندار مقابلے کیے۔ سنیئر کیٹگری میں تحریمہ ، بشری خالداور کلثوم بی بی نے اپنے میچز جیت لیے۔ انڈر 19 کیٹگری میں صالحہ چوہدری، سبقہ ارشد، راحت خان اور دیگر فتح یاب رہیں۔ کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔ 26 اپریل کو شروع ہونے والی چیمپئن شپ 30 اپریل تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …