سریش رائنا فنٹس مسائل کے باعث اگلے دو میچز سے باہر


ممبئی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)چنئی سپر کنگز کو ہوم میچز سے محرومی کے بعد ایک اور دھچکا لگا ہے ،مایہ ناز آل راﺅنڈ ر سریش رائنا فٹنس مسائل کے باعث رواں آئی پی ایل کے اگلے دومیچز سے باہر ہوگئے ،رائنا کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران پنڈلی کی انجری میں مبتلا ہوئے تھے ۔چنئی سپر کنگز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد رائنا کو مزید آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …