ہاشم آملہ ہمپشائر کی جانب سے ڈبیو کرنے کیلئے تیار


لندن(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)جنوبی افریقہ کے اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کاﺅنٹی کرکٹ میں ہمپشائر کی جانب سے ڈبیو کرنے کیلئے تیار ہوگئے ۔ہمپشائر کے ڈائریکٹر ایشلی جائلز نے کہا ہے کہ ہاشم آملہ کو ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ان کی ٹیم میں موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کے لئے سومند ثابت ہوگی ۔نوجوان پلیئرز کیلئے ان سے سیکھنے کا بہترین موقع ہے ۔انہوں نے کہا کاﺅنٹی سیزن میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …