گولڈ کوسٹ (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کا آغاز آج سے ہوگا جس میں چھ پاکستانی ریسلرز تمغوں کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے ۔