کرکٹکھیل

مچل سٹارک کے چھوٹے بھائی نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا


گولڈ کوسٹ (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے فاسٹ باﺅلر مچل سٹارک چھوٹے بھائی برینڈن سٹارک نے بھی ہائی جمپ مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ۔انہوں نے 2010 کے یوتھ اولمپک میں سلور میڈل اپنے نام کیا تھا ۔مقابلے کے بعد صحافیوں نے ان سے میڈل کے بارے میں پوچھنے کے بجائے کرکٹ کے متعلق سوال کرتے رہے جس پر انہوں نے کہا کہ کرکٹ میرا کھیل نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے ہوئے اپنے بھائی کے ساتھ کرکٹ کھیلتا رہا ہوں لیکن اب میرا دھیان صرف اپنے کھیل پر مرکوز ہوتا ہے ۔

Back to top button