کرکٹکھیل

آئی پی ایل ے میچز چنئی سے ملتوی


چنئی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈ رز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں احتجاج نے بی سی سی آئی آنکھیں کھول دیں ۔بھارتی بورڈ نے ٹورنامنٹ کے تمام میچز چد مبرم سٹیڈ یم سے دوسرے شہر منتقل کر دیئے ۔گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں شائقین نے احتجاج کرتے ہوئے جنوبی افریقن کھلاڑی فاف ڈوپلیسی اور روینڈ را جدیجا جوتے پھینکے تھے ۔میچ کے شہر کے بارے میں بعد میں فیصلہ کیا جائے گا ۔

Back to top button