کیرن پولارڈ نے ون ڈے میچوں میں دستیابی ظاہر کردی


ممبئی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)ویسٹ انڈیز کے سٹار آل راﺅنڈ کیرن پولارڈ نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے ون ڈے میچوں میں اپنی دستیابی ظاہر کردی ۔آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف آل راﺅنڈ ر کا کہنا ہے کہ ون ڈے میچوں میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں لیکن اس بارے میں بورڈ کو حتمی فیصلہ کرنا ہے ۔کرکٹ میں میں جو نام کمایا اس پر خوش ہوں ۔ون ڈے کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھارہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …