کامن ویلتھ گیمز:پاکستانی باکسر محمد آصف کا آج کوارٹرفائنل


لاہور(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)پاکستانی باکسر سید محمد آصف کامن ویلتھ باکسنگ مینز فلائی ویٹ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں آج ایکشن میں دکھائی دیںگے ،آصف کو لاسٹ ایٹ میں سکاٹش باکسر ریس میک فدین کا چینج درپیش ہوگا ۔آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز باکسنگ مینز فلائی ویٹ ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں پاکستانی باکسر آصف نے کینین باکسر برائن کو 4-1 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …