اداکار آرمدھون کا تیراک بیٹا فاتح


ممبئی(سپورٹس ڈیسک/ بالی وڈ اداکار آرمدھون کے بیٹے نے ”تھائی لینڈ ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شب 2018ئ“ کا ”برونزے bronze“ ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار آرمدھون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر خبرشیئر کی ہے کہ ان کے 12 سالہ بیٹے نے ”تھائی لینڈ ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ2018 ئ“ میں 15 سومیٹر فری سٹائل میں ”برونزے “ ایوارڈ جیت لیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تامل اور ہندی فلموں کے ہیرو نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل مقابلوں میں اپنے بیٹے کو امریکی سوئمر مائیکل فلپس کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …