باکسر عامر خان ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں اترنے کے لئے تیار ہیں


(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)
زبان غیر سے شریک حیات پر تنقیدحریف پر مقابلے سے پہلے مکوں کی برسات کردی ،پریس کانفرنس کے دوران کینیڈین باکسر نے عامر خان کو طعنے دیئے تھے ۔عامر اور فل لوگو یکو کے درمیان 21 اپریل کو انگلینڈ میں مقابلہ ہو گا ۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 2 سال بعد باکسنگ رنگ میں اتررہے ہیں ۔ہماری نیک خواہشات عامر کے ساتھ ہیں کہ وہ اب ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر اپنے کیرئیر پر بھر پور توجہ دیں ۔عامر خان پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بھی خاصے سرگرم ہیں اور اسی برس پاکستان سپر لیگ کا انعقاد ممکن بنانا چاہتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …