مریم نسیم ،لڑکیوں کیلئے رول ماڈل


(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)
عالمی سطح پر ثابت کرنا چاہتی تھی کہ پاکستانی لڑکیاں صلاحیت اور ٹیلنٹ میں کسی سے کم نہیں ۔مریم نے موٹی کہہ کر مذاق اڑانے والوں کا منہ بند کر نے کیلئے فٹنس کے حصول کا چینج قبول کیا ۔آسٹریلیا میں بینکنگ کے ساتھ فزیکل فٹنس کی بھی ڈگری لی ،لڑکیوں میں آگاہی کیلئے کام کر رہی ہیں ۔والدین کی سپورٹ اوردعائیں ساتھ ہوں تو منزل کا حصول آسان ہو جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …