چنئی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کے کیدار جادیو ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے بقتی سیزن سے باہر ہو گئے ۔آل راﺅنڈ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ممبئی انڈیز کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے ۔فرنچائز کے بیٹنگ کوچ مائیکل ہسی کا کہنا تھا کہ کیدار یادیو کا ٹورنامنٹ باہر ہونا ہمارے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے ۔ہمارے پاس ان کے متبادل بھی بہترین کھلاڑی موجود ہیں ۔