اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ٹورنامنٹ کو پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی کا کریڈٹ جاتا ہے ،پی ایس ایل سے قومی کر کٹ کو بہت فائدہ ہوا ۔پی ایس ایل کے انعقاد سے دہشت گردی کو شکست ہوئی اور امن جیت گیا ۔عوام کی بھر پور اور کھیلوں سے محبت کر نے والے لوگ ہیں ۔صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر میں پی ایس ایل ٹیم اور ان کی مینجمنٹ سے گفتگوکرتے ہوئے کہی جھنوں نے سید علی رضا نقوی کی قیادت میں صدر مملکت سے ملاقات کی ۔صدر مملکت نے کہا کہ کرکٹ کی بحالی سے کھیلوں کی صنعت کو بھی فروغ ملے گا ۔پاکستان میں کھیلوں کے فروغ سے معیشت میں بہتری آئے گی ،خاص طور پر کھیلوں کا سامان بنانے والی صنعت میں روزگار کے مواقع پیداہوں گے ۔کھیلوں میں برداشت اور سپورٹس مین سپرٹ کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے اور کھلاڑی اپنی کارکردگی پر کبھی غرور نہ کر یں اس سے زوال کا راستہ کھلتا ہے ۔
Read Next
تازہ ترین
5 فروری, 2024
ورلڈکپ کیلیے بہترین کمبی نیشن سب سے اہم قرار
15 فروری, 2024
پی ایس ایل9؛ افتتاحی تقریب کب شروع ہوگی، کون کون پرفارم کرے گا؟
5 فروری, 2024
ورلڈکپ کیلیے بہترین کمبی نیشن سب سے اہم قرار
15 جنوری, 2024
افتخار کی میدان میں مداح کو خاموش کروانے کی ویڈیو وائرل
15 جنوری, 2024
محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
30 دسمبر, 2023