Swimming - Gold Coast 2018 Commonwealth Games - Men's 50m Breaststroke - Final - Optus Aquatic Centre - Gold Coast, Australia - April 9, 2018. Cameron Van Der Burgh of South Africa. REUTERS/David Gray - UP1EE490VNLND

سوئمنگ:50 میٹر مقابلوں جنوبی افریقن ڈربرگ نے میدان مار لیا


گولڈ کوسٹ (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)سوئمنگ میں 50 میٹر کے مقابلوں جنوبی افریقہ کے ڈربرگ نے میدان مار لیا ۔انہوں نے26.58 سکینڈ میں فاصلہ طے کر کے کامیابی اپنے نام کی ۔انگلینڈ کے ایڈم پیتھے دوسرے نمبر پر رہے ۔انہوں نے26.62 سکینڈ میں فاصلہ طے کیا ۔انگلینڈ کے ہی جیمز ویلبائے نے 27.37سکینڈ میں فاصلے طے کر کے برائنز میڈل پر ہاتھ صاف کیا ۔گولڈ میڈل جیتنے والے جنوبی افریقہ کے ڈربرگ نے کہا کہ ایونٹ کیلئے بہت محنت کی تھی ۔میں نے اس طرح سے اتنی تیز کھبی بھی سوئمنگ نہیں کی ۔اپنے آپ کو بہت فٹ محسوس کر رہا ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …