عثمان خواجہ ریچل میکلیلن کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک


ملبورن (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)آسٹریلیا کے بیٹسمین عثمان خواجہ ریچل میکلیلن کے ساتھ رشتہ ازداوج سے منسلک ہوگئے ۔دونوں کی شادی گزشتہ روز سر انجام پائی ۔عثمان خواجہ کی ریچل کے ساتھ نیو یارک میں چھٹیوں کے دوران ملاقات ہوئی تھی ۔جس کے دونوں میں قربتیں بڑھتی گئیں ۔عثمان خواجہ کی شریک حیات نے گزشتہ دنوں اپنا مہذب چھوڑ کر اسلام بھی قبول کیا تھا ۔عثمان خواجہ نے شادی کے موقع پر کلے رنگ کا کورٹ اور سفید رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید رنگ کا ڈریس پہنا ہوا تھا ۔بیٹسمین اپنی نئی اننگز کا آغاز کرنے پر کافی خوش دکھائی دئے ۔اور اس موقع پر اپنی والدہ کے ساتھ بھی تصاویر بنوائی ان کی شادی کی تقریب میں آسٹریلیا کے کرکٹرز نے بھی شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں

بابراعظم نے بھی سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں …