گولڈ کوسٹ (سپورٹس ڈیسک / میڈیا92 نیوز)آسٹریلیا میں ہونے والے کومن ویلتھ گیمز میںمچھروں کی بہتات سے ایتھلیٹس ملیریا میں مبتلا ہونے لگے ۔کھلاڑیوں میں سے ایک کی حالت کافی نازک بتائی جارہی ہے جسے کو ئنز لینڈ کے مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ٹورنا منٹ کی انتظامیہ کے مطابق پلیئرز میں زیادہ تعداد انگلینڈ اوت سکاﺅٹ لینڈ کی ہے ۔کھلاڑیوں کو مچھروں سے بچانے کیلئے تمام اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ۔
