اینڈرے رسل کا کولکتہ رائیڈرز کے پریکٹس سیشن میں حصہ

src=”https://media92.pk/wp-content/uploads/2018/04/UnconsciousWideIndianskimmer-size_restricted.gif” alt=”” width=”357″ height=”201″ class=”alignnone size-full wp-image-26403″ />
کولکتہ(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)آئی پی ایل میں کو لکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے اینڈرے رسل نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ”میں آگیا ہوں ڈرنے کی کو ئی ضرورت نہیں “ڈوپ ٹیسٹ میں ایک سال کی پابندی کا شکار رہنے وال؛ ے اینڈ رے رسل نے کہا کہ کو لکتہ میں آنے کے لیے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں ۔کافی عرصے سے نائٹ رائیڈ رز کی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوں ۔امید ہے کہ اس مرتبہ بھی عمدہ کارکردگی دکھا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں گا ۔انہوں نے کہا ٹورنامنٹ میں تمام ٹیمیں بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں ۔ہر فرنچائز کو جیت کیلئے ہر شعبہ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔پابندی کے بعد ٹرننگ سیشن میں سخت محنت کی ہے ۔فرنچائز کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس سے کھیل میں اور بھی نکھار آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …