رافیل نڈال جرمنی کیخلاف ڈیوس کپ میں سپین کی ٹیم کا حصہ

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو آئندہ ماہ جرمنی کے خلاف شیڈول ڈیوڈ کپ ٹائی ورلڈ گروپ کوارٹرفائنل کیلئے اسپینش ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔16 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن رواں برس سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں کوارٹرفائنل کے دوران انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے تھے ،اس کے بعد انہوں نے میامی اوپن سے دوبارہ کورٹس میں واپسی کا فیصلہ کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …