اسلام آباد یو نائیٹڈ کی جانب سے تقریب 8اپریل کو ہوگی


اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)اسلام آباد یو نائیٹڈ کی جانب سے پی ایس ایل 2018 میں جیت کی خوشی میں تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے یہ تقریب 8 اپریل کو منعقد کی جائے گی جس میں قومی کر کٹرز ،وزراءاور اراکین پارلیمنٹ شرکت کریں گے ‘اس سلسلے میں ٹرافی پریڈ ڈی چوک سے شروع ہوگی ۔منگل کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں جیت پر جشن منانے کا اعلان کیا گیا اس سلسلے میں آٹھ اپریل کو خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

بابراعظم نے بھی سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں …