آرسنل نے سٹوک سٹی کیخلاف کامیابی سمیٹ لی

لندن(سپورٹس ڈیسک / میڈیا92 نیوز)انگلش کلب آرسنل نے اپنے فرانیسی اسٹرائیکر پائرے ایمرک کے 2 گول کی بدولت اسٹوک سٹی کے خلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹ لی ۔میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا لیکن دوسرے ہاف میں آرسنل کے کھلاڑی حریف ٹیم کی دفاعی لائن توڑ نے میں کامیاب رہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …