پاکستانی ٹیم میں دوتبدیلیاں :ڈیپوکرنے والے شاہین آفریدی کو وسیم اکرم نے کیپ دی

کراچی (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ گزشتہ روز نیشنل سٹیڈ یم کراچی میں کھیلا گیا ۔ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن محمد نے سیریز میں پہلی بار ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان کی جانب سے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ،فاسٹ بولر محمد عامر اور حسن علی کو آرام دیا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور وثمان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے میکا ر تھے ڈیبیو کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …