پیرس(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)شہرہ آفاق ہسپانوں سٹار رافیل نڈال نے انٹرنیشنل کی تازہ ترین مینز سنگلز رینکنگ میں راجر فیڈرر سے ٹاپ پوزیشن چھین لی،جان اسنر8 درجے ترقی پاکر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔