ٓآئی پی ایل سے پہلے روہیت شرما اور کوہلی کا ڈانس

ممبئی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)پی ایس ایل کی رعنائیاں اختتام پذیر ہونے کے بعد اب کرکٹ کے مداح انڈین پریمئرلیگ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ۔بھارتی کرکٹروں نے بھرپور تیاری کے ساتھ آئی پی ایل کی خوشی میں موج مستی کرنا شروع کردی ہے ۔بھارتی کرکٹر روہت شرما نے ایلین ڈانس پرفارم کرکے جہاں شائقین کو خوب محظوظ کیا وہیں ویرات کوہلی نے بھی ڈانس کرتے ہوئے ایسے اسٹیپسن پرفارم کئے کہ شائقین نے خوب داد دی ۔

یہ بھی پڑھیں

بابراعظم نے بھی سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں …