کرکٹکھیل

آخری میچ میں نئے کڑکوں کو چانس دینا چاہیے:رمیز راجہ

کراچی (سپورٹس ڈیسک/میڈیا92 نیوز)سابق کپتان اور92 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے اوپنر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نئے لڑے تیار ہورہے ہیں ،ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں تجربات کئے جاسکتے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجہ نے کہا کہ نئے لڑکوں میں قومی ٹیم میں جگہ ملنی چاہیے ،ویسٹ انڈیز کیخلاف 3 ٹی 20 میچز کے دوران انہیں موقع دینا ہوگا ۔انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ہوم سیریز میں نئے تجربات کرنے کی حمایت کی اور ساتھ ہی کہا کہ محمد عامر کو اپنی فٹنس اور بولنگ پر کام کرنا ہوگا۔

Back to top button