(میڈیا پاکستان) پی سی بی کا سابق چئیرمین شہریار خان کے اعزاز میں ظہرانہ شہریار خان نے چئیرمین پی سی بی کا چارج نجم سیٹھی کے حوالے کر دیا۔
ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے شہریار خان کو یادگاری شیلڈ پیش کی چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے شہریار خان کی خدمات کو سراہا۔
