میرا بیٹا واپس آئے گا :سٹیون سمتھ کے والد کا جذباتی پیغام

سڈنی (سپورٹس ڈیسک / میڈیا92 نیوز)آسٹریلیا کے سابق کپتان سٹیون سمتھ کو بال ٹمپرنگ میں ایک سال کی سزا ملنے کے بعد ان کے والد بھی جذباتی ہوگئے ۔انہوں نے کہا ان کی کٹ کو پہنتے ہوئے کہا ان کا بیٹا کرکٹ میں واپس آئے گا ۔اس موقع پر وہ کافی جذباتی دکھائی دیئے ۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد سٹیون سمتھ کے ساتھ ان کی فیملی بھی غمگین ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …