اظہر محمود پی ایس ایل میں فاسٹ باﺅلر کی کارکردگی سے خوش

کراچی(سپورٹس ڈیسک / میڈیا92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے پی ایس ایل میں مجموعی طور پر فاسٹ بولنگ کا معیار بہترین تھا ،عثمان شنواری نے ایونٹ کے آغاز میں شاندار سپیل کیے ،شاہین شاہ آفریدی نے کم عمری میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوایا ،راحت علی کو ٹیسٹ بولر سمجھا جاتا رہا ہے ،اس بار ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بھی وہ مختلف روپ میں نظر آئے ،وہاب ریاض پورے ٹورنامنٹ کے دوران اننگز کے آغاز کے ساتھ اختتامی اوورز میں بھی بہترین بولر کا کردار ادا کرتے رہے ۔قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی حیثیت سے میرے لیے پی ایس ایل میں پیسرز کی کارکرسگی بڑی حوصلہ افزا ہے ،ویسٹ انڈیز کے بعد ورلڈکپ 2019 کیلئے پلان کا آغاز کرتے ہوئے دیکھیں گے کہ کس بولر کو کس فارمیٹ میں آزمانا اور کب آرام دینا مناسب ہوگا ۔کراچی میں سیریز سے قبل اتنا وقت نہیں تھا کہ پی ایس ایل میں سامنے آنے والے بولرز کے مسائل حل کرنے کیلئے کام کر سکتے ہیں ،تینوں میچز میں کوئی وقفہ بھی نہیں

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …