پی ٹی سی ایل پاکستان ٹیم کی جرسی کا شریک سپانسر

کراچی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92نیوز)پی ٹی سی ایل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی میں شریک سپانسر ہوگا ۔چیف کمرشل آفیسر ،پی ٹی سی ایل ،عدنان شاہد اور چیئرمین ،پی سی بی ،نجم عزیز سیٹھی ،نے مشترکہ طور پر کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کی ۔اس موقع پر ای وی پی ،مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکشن ،پی ٹی سی ایل ،سید شہزاد شاہ ،پی سی بی اور پی ٹی سی ایل کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …