جعلی ڈگری پر بھارتی کرکٹر ملازمت کھوبیٹھا

کوچی(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)کیرالہ کی ریاستی کرکٹ ٹیم کا سابق کپتان روہن پریم جعلی ڈگری پر سرکاری ملازمت سے ہاتھ دھو بیتھا جس کیخلاف اکاﺅنٹنٹ جنرل آفس نے کیس بھی درج کرادیا ہے ۔متعلقہ حکام کے مطابق 31 سالہ پریم نے 2015 میں بطور آڈیٹر ملازمت حاصل کی اور اتر پردیش کی ایک یونیورسٹی کی سند جمع کرائی جہاں پتہ کرنے سے جواب ملا کہ اس نام کا کوئی طالب علم زیر تعلیم نہیں رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …