کرکٹکھیل

ٹیسٹ میں زیادہ رنز ،جوروٹ ہم وطن ناصر حسین سے آگے نکل گئے

کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92 نیوز)انگلش ٹیم کے کپتان جوروٹ نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی ناصر حسین کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا ،اسطرح وہ زیادہ رنز بنانے والے انگلینڈ کے 17 ویں کھلاڑی بن گئے ۔ناصر نے 5764 رنز بنارکھے تھے جبکہ روٹ نے 67 میچز میں 13 سنچریوں کی مدد سے 5789 رنز بنارکھے ہیں ،انگلینڈ کی جانب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز ایسٹرکک کو حاصل ہے جہنوں نے 12014 رنز بنارکھے ہیں ۔

Back to top button