ٹم پین آسٹریلیا کے 46 ویں ٹیسٹ کپتان بن گئے

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)ٹم پین ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی قیادت کرنے والے 46 ویں آسٹریلوی کپتان بن گئے ،انہوں نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف شروع ہونے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں کینگروز کی قیادت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا ،انہیں سٹیون سمتھ کی جگہ یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے ،بال ٹیمپرنگ سکینڈل کرکٹ آسٹریلیا نے سمتھ پر ایک سال تک انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

بابراعظم نے بھی سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں …