Pakistani paramilitary soldiers stand guards beside cricket lovers gather outside a bank to buy ticket for upcoming final cricket match of Pakistan Super League, in Lahore, Pakistan, Wednesday, March 01, 2017. Cricket starved people in Pakistan are least worried about which foreign cricketer is coming to Lahore for Sunday's Pakistan Super League final due to security fears. They simply want to know from where they could buy a ticket and witness the final at the Gaddafi Stadium. (AP Photo/K.M. Chaudary)

ٹکٹوں کے حصول کیلئے شائقین کی طویل قطاریں لگ گئیں

کراچی (سپورٹس ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے ٹکٹس کے حصول کے لئے شائقین کرکٹ کی نجی کورئیر کمپنی کے باہر طویل قطاریں موجود ہیں ۔نجی کورئیر کمپنی کی مقررہ کردہ شاخوں پر گزشتہ روز سے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل جاری ہے اور رات گئے تک شائقین کرکٹ نے طویل قطاروں میں لگ کر ٹکٹ حاصل کیے ۔کورئیر کمپنی کی بعض شاخوں پر پہلے ٹی ٹو نٹی کے تمام ٹکٹس ختم ہوگئے جب کہ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کی ٹکٹس دستیاب ہیں ۔ٹکٹ کی فروخت میں سست رفتاری سے شائقین پریشانی کا شکار رہے اور انہوں نے شکوہ کیا طویل قطاریں ہیں اور ٹکٹ دینے میں کورئیر کمپنی کے عملے کی جانب سے بہت وقت لیا جارہا ہے ۔شائقین نے مطالبہ کہا کہ ٹکٹس کی فروخت کا نظام درست کیا جائے ۔یاد رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز یکم ،دو اور تین اپریل کو کراچی کے نہشنل اسٹید یم میں کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …